ماں جیسی بہن اب دنیا میں نہ رہی۔۔۔ اداکارہ فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں

ہماری ویب  |  Jun 11, 2023

مشہور اداکارہ و ماڈل فضاء علی کی بڑی بہن شدید علیل تھیں اور وینٹی لیٹر پر بھی تھین جن کے لیے اداکارہ نے اپنے مداحوں سے دعا کرنے کی درخواست کی تھی۔ فضاء نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر لکھا تھا کہ میری بہن بڑی آپا کے لیے دعا کریں وہ وینٹی لیٹر پر ہیں کیا پتہ کس کی دعا ان کے لیے قبول ہو جائے۔ لیکن اب ان کی بڑی بہن دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں لکھا تھا کہ بڑی بہن ہمیشہ ماں کی جگہ لے لیتی ہے۔ میری بہن کے لیے دعا کریں کہ وہ جلد ہی صحتیاب ہو جائیں اور اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا کریں، میری زندگی کی دو ہی محبتیں ہیں ایک میری بیٹی فرال اور ایک میری بہن زونِ تبسم ۔۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More