میں ناکام ہوا تو لوگوں نے میری ماں کا مذاق اُڑایا ۔۔ وہ وقت جب متھن چکروتی کے بیٹے کی وجہ سے اس کی والدہ کو تنیقد کا نشانہ بنایا گیا، بیٹا پہلی مرتبہ بتاتے ہوئے

ہماری ویب  |  Jun 10, 2023

متھن چکروتی بھارت کے لیجنڈری اداکار جنہوں نے ان گنت فلموں میں ہر طرح کے کرداروں سے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ان کا بڑا بیٹا میمو چکربورتی کا کہنا ہے کہ جب میری ڈیبیو فلم ’جمی‘ ناکام ہوئی تو والدین متھن چکربورتی اور والدہ یوگیتا بہت افسردہ ہوئیں اور ان کے آنسو نکل آئے، میں بھی بالکل ٹوٹ کر رہ گیا تھا۔

میمو نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ کچھ لوگ تو مذاق اڑاتے رہے کہ میری والدہ با صلاحیت نہیں۔ اس لیے میں بھی کسی کام کا نہیں۔ کسی نے مجھ پر تجزیہ کرتے ہوئے لکھا کہ مو چکربورتی جونیئر آرٹسٹ بننے کے بھی اہل نہیں۔ اس وقت سخت غصہ آیا جب ایک کامیڈی شو میں فلم کی ناکامی پر میری والدہ کا مذاق اڑایا گیا۔

واضھ رہے متھن کے چھوٹے بیٹے بھی فلموں میں کام کرچکے ہیں اور ان پر 2018 میں اداکارہ کو ہراساں کرنے کا بھی الزام لگ چکا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More