ہماری ویب | Jun 09, 2023
بھارتی اداکارہ سونالی سیگل جو فلم پیار کا پنچ نامہ سے شہرت حاصل کرکے انڈسٹری میں اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ آج کل ان کی شادی کا چرچہ ہر جگہ کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ شادی میں اپنے پالتو کتوں کی جوڑی کو بُلانا نہ بھولیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس وقت ان کی شادی مین سٹریم میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)
A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)
اداکارہ سونالی سیگل نے اپنے قریبی دوست اشیش سجنانی سے شادی کی۔ دونوں کئی سالوں سے رابطے میں تھے اور اب انہوں نے شادی کرلی ہے۔ ذاتی ہوٹل کے مالک اشیش سجنانی ایک مضبوط بزنس مین ہیں۔ سونالی نے شادی کے دن ہلکا گلابی اور ولیمے پر ہلکے نیلے رنگ کا انتخاب کیا تھا جبکہ سونالی کے پالتو کتے بھی اپنی مالکن کے ساتھ میچنگ میں نظر آئے۔
View this post on Instagram A post shared by @varindertchawla
A post shared by @varindertchawla
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More