لڑائی ہو جائے تو چلاؤ نہیں بلکہ ۔۔ ہانیہ عامر کو نانی کا آج کل کے لڑکوں سے تعلق کا مشورہ پسند آگیا, مزاحیہ ویڈیو

ہماری ویب  |  Jun 08, 2023

ہانیہ عامر کو نانی کی نصیحت پسند آگئی ۔۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا سکتے ہیں کہ ایک نانی اپنی نواسی کو کہتی ہیں اگر لڑائی ہو جائے تو اسے زیادہ دیر تک چلاؤ نہیں، ایک دن دو دن بعد بات شروع کر دو، ایک زندگی ملی ہے اس میں کیا کسی کا رونا یا ناراض ہونا۔ ایک نہیں رُکا تو بھاڑ میں ڈالو دوسرا آ جائے گا یا اچھا آ جائے گا۔

ان کی اس ویڈیو کو ہانیہ عامر نے اپنی سٹوری میں شیئر کرتے ہوئے بھارتی نانی کو ’نانی آف دی ایئر‘ کہہ دیا۔ واضح رہے 26 سالہ ہانیہ عامر سنگل ہیں اور اُن کے مزاج سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ رشتوں میں بندھنے سے کتراتی ہیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More