تم یہاں بھگوان ہو کیونکہ ۔۔ جب ہمایوں سعید پہلی مرتبہ شاہ رخ خان سے ملے تو انہوں نے کیا دل کی بات کہی، 17 سال بعد اداکار نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا، ویڈیو

ہماری ویب  |  May 05, 2023

تعریف یہ وہ الفاظ ہے جو ہر انسان کو سننا اچھا لگتا ہے مگر آج تک معلوم نہیں کہ 17 سال پہلے شاہ رخ خان کے ساتھ بھارت میں ڈانس کرتے وقت اسٹیج پر ہمایوں سعید کو کنگ خان نے کیا کہا تھا لیکن اس زار پر سے پردہ انہوں نے خود اٹھا دیا ہے۔

پاکستانی فلموں کی جان ہمایوں سعید ،یہ جس فلم میں ہوں وہ ہٹ ضرور ہوتی ہے لیکن اب ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ بہت اچھے انسان ہیں، جب ہم بھارت گئے تو انہوں نے میری فلم کے بارے میں بات کرنا شروع کی اور یہ تصویر بھی اسی وقت کی ہے جب فلم "خدا کیلئے" انڈیا میں ریلیز ہوئی ۔تو ایکی تقریب میں ریما اور میرے ساتھ خان نے ڈانس کیا۔

اور وہ بھی ایک دل کو چھو جانے والے گانے پر جس کے بول کچھ یوں تھے " میرے ملک میں مہمانوں کو بھگوان کہا جاتا ہے، کوئی جہاں کہیں سے بھی آئے، بس یہاں کا ہی ہو کر رہ جاتا ہے"۔ ہمایوں مزید کہتے ہیں کہ شاہ رخ نے مجھ سے کہا کہ ایک دوسرے کی فلمیں دونوں ممالک میں لگنی چاہیے۔

یہی نہیں اگر قسمت و نصیب نے ساتھ دیا تو بھارتی اسٹار کنگ خان کے ساتھ بڑی فلم میں کام کروں گا اور تو ارو فلم بھی مشہور زمانہ فلم"کرن ارجن" کی طرح کی ہو گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More