شوہر کے اچھے کھیل پر اہلیہ نے مسکراتے ہوئے کیسے جشن منایا؟ شاداب خان کی بیوی کی باپردہ تصاویر وائرل

ہماری ویب  |  Feb 16, 2023

زندگی میں مرد کو اچھی نیک بیوی مل جائے تو اس کیلئے دنیا ہی جنت بن جاتی ہے ۔جو ہر خوشی غمی میں شوہر کے ساتھ کھڑی ہو۔ اور آج کے کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹد کے میچ میں بھی ایسا ہی ہوا۔

اسلام آباد کے کپتان ہیں شادام خان جن کی پی ایس ایل سیزن 8 سے چند دن پہلے شادی ہوئی اور اب ان کی اہلیہ گراؤنڈ میں شوہر کا حوصلہ بڑھانے کیلئے نظر آئیں ۔ شاداب کی اہلیہ سابق کھلاری ثینزن مشتاق کی بیٹی ہیں جوکہ ایک پردہ دار لڑکی ہیں اور ہمیشہ برقع، عبایا نہیں اتارتیں یہی نہیں ان کی تصویر شادی پر بھی کسی نے نہیں دیکھی۔

مگر اب ان کی تصاویر وائرل ہوئیں ہیں جن میں انہیں اپنے شوہر کی ٹیم کیلئے پریشان اور خوش ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔بعض تصاویر میں تو ان کے ہاتھوں میں مہندی بھی لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہی نہیں آج کے کانٹے دار مقابلے میں جیت اسلام آباد کی ہوئی جنہوں نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

یاد رہے کہ کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی نے 59 ، سرجیل نے 34 جبکہ اسلام آباد کے کولن منرو نے 58 اور اعظم خان نے 44 رنز بنائے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More