معذور چلنے لگتے ہیں اور انکھوں سے لوگوں کو دکھنے لگتا ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا کیونکہ اب پاکستان میں ایک ایسا بچہ سامنے آیا ہے جوکہ چھوٹا پیر کے نام سے بے حد مشہور ہو رہا ہے۔ اس 5 سالہ بچے کا نام محمد فرحان ہے جو کہ میاں چنوں کا رہائشی ہے۔
الد کے مطابق بچے کی پیدائش کے وقت ہی ہمیں کرامات نظر آنے لگ گئیں تھیں کیونکہ پیدا ہونے کے بعد جب ہم اسے گھر لے آئے تو جس بھی کمرے میں اسے لیٹائیں تو وہاں اس کے چہرے پر ایک چمک پڑے۔ جس پر ہمیں بڑے بزرگوں نے بتایا کہ یہ بچہ اللہ پاک کا بھیجا ہوا تحفہ ہے۔
بس پھر یوں ہی پہلے گاؤں کے لوگ اپنی تکلیفیں پریشانیاں دور کروانے کیلئے آیا کرتے تھے پھر ان کے رشتےدار آتے تھے یوں دنیا بھر میں اب بات پھیل گئی جس کے بعد سے دن میں تقریباََ 25 سو لوگ یہاں بیمار آتےے ہیں ارو شفا یاب ہو کر چلے جاتے ہیں ۔ یہاں اکثر شوگر، کینسر، جوڑوں کا درد اور معذور لوگ یہاں آتے ہیں۔
آگے بڑھنے سے پہلے آپکو یہ بھی بتائے دیتے ہیں کہ اب ان سب باتوں میں کتنی سچائی ہے یہ تو صرف اللہ پاک کی ذات ہی جانتی ہے ۔ بہرحال اس بچے فرحان کے والد صاحب کہتے ہیں کہ ہفتہ پہلے ایک شخص آیا جس کی شوگر 600 پر رہتی تھی۔
یہاں سے 3 دم کروائے اور شوگر 150 پر آگئی جس پر ڈاکٹر بھی حیران ہیں۔ اب یہ عالم ہے کہ یہ بچہ پیر ساتھ میں کھیلتا رہتا ہے جبکہ علاقہ مکینوں کا یقین ہے کہ جس کے جسم پر یہ ہاتھ رکھ دے وہ مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے۔
اخر میں آپکو اس بچہ پیر کی ایک کرامت بھی سنائے دیتے ہیں کہ ان کےوالد کا ہی یہ کہنا ہے کہ گیس سیلینڈر ہمارے گھر ختم ہو گیا تھا جس پر اس نے ہاتھ رکھ دیا تو وہ خالی سیلینڈر ہمارے گھر 20 دن چلتا رہا اس میں سے گیس آتی رہی۔