قومی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیاں.. کتنی نشستیں کم کر دیں؟

ہماری ویب  |  Aug 07, 2022

پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیاں جاری کردی ہیں جس کے تحت قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کر کے 266 نشستیں کردی گئی ہیں اور 4 صوبائی اسمبلیوں کی 593 اسمبلیاں بنا دی گئی ہیں۔

جنگ نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا فیصلہ عوام کی شکایات اور اعتراضات کی موصولی کے بعد آئین میں 25 ترمیم کے بعد کیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پنجاب کی141، سندھ کی61، بلوچستان ،خیبرپختونخوا کی45، اور اسلام آباد کی 3 نشستیں رکھی گئی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More