صوبے بھرمیں 1لاکھ لیبارٹریاں غیرمعیاری

سچ ٹی وی  |  Apr 23, 2025

پشاورسمیت صوبے بھر میں ایک لاکھ زائد لیبارٹریوں کو غیر سٹینڈر قراردیا جا رہا ہے۔

ان لیباٹریوں سے متعلق مختلف اداروں کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے بعض لیبارٹریاں مختلف ڈاکٹرز کی ذاتی ملکیت ہے اورڈاکٹرز کی جانب سے ان لیبارٹریوں میں ٹیسٹ کی ہدایات کی جا رہی ہے۔

ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع ہے۔ سب سے زیادہ لیبارٹریاں پشاورمیں دوسرے نمبر پرمردان میں تیسرے نمبر پرچار سدہ، ایبٹ اباد، ہری پور، جنوبی اضلاع میں قائم ہے ان لیبارٹریز کی رپورٹس مختلف سٹینڈرز کی لیبارٹریاں سے الگ الگ ہوتی ہے۔

رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ ان لیبارٹریزمیں متعلقہ ماہرین نہ ہونے کے ساتھ ساتھ میڈیکل ٹکنیشنزکے ذریعے ٹیسٹ وغیرہ کی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈبگڑی گارڈن، ہسپتال روڈ، ناصر باغ روڈ، پشاوربورڈ۔شہر کے مختلف اندرونی علاقوں میں موجود لیبارٹریز کی نشاندہی کی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More