امریکہ نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی، عراق میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت

بی بی سی اردو  |  Mar 15, 2026

ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن میں تیار نہیں: امریکی صدر ٹرمپکویت کی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملوں، ریڈار کو نقصان پہنچنے کی تصدیق امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیاایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک توانائی کی تنصیبات پر کسی بھی حملے کا جواب خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنا کر دے گا۔فرانسیسی صدر نے پیرس میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔

امریکہ نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی، عراق میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More