ہماری ویب | Aug 04, 2022
لوگوں کے ساتھ زمین پر ہی بیٹھ گئے۔ جی ہاں آج ہم بات کر رہے ہیں شہید کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز علی کی۔ جن کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں عوام کو سیلاب سے بچاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں انہوں نے اپنی جان وطن پر قربان کر دی۔ لیکن اب ان کی ویک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔
View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)
A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)
جس میں وہ لسبیلہ میں عوام کے ہجوم میں اپنے دیگر فوجی ساتھیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور عوام کے دکھ درد سن رہے ہیں اور ویڈیو دیکھ کر اندازہ بھی ہو رہا ہے کہ لوگ پاک فوج کے کام سے کس قدر متاثر ہیں اور ہمیشہ کی طرح پاک فوج سے محبت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ 43 سیکنڈ کی یہ مختصر سی ویڈیو دیکھ کو لوگ بہت جزباتی ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ڈیڑھ سال سے زائد کور کمانڈر کوئٹہ تعینات رہے جبکہ یہ 2020 میں جنوری تا دسمبر آئی جی ایف سی رہ چکے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More