اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام طلبہ و طالبات جو سالانہ امتحانات 2022ء میں اضافی مضامین (Additional Subjects) کا امتحان دے رہے ہیں اور جو پہلے کامرس یا آرٹس گروپ سے انٹر کا امتحان پاس کرچکے ہیں اور وہ تمام طلبہ و طالبات جو دوسرے بورڈز سے آئے ہیں۔
اور انٹرسائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس میں اضافی مضامین (Additional Subjects) کا امتحان کراچی بورڈ سے دے رہے ہیں انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مندرجہ ذیل سینٹرز سے اپنے عملی امتحانات (Practicals) کا شیڈول حاصل کرلیں۔
(1) گورنمنٹ کالج فا رمین ناظم آباد (برائے طلباء)
(2) سرسید گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد (برائے طالبات)