یاسین ملک کی طبعیت اچانک شدید خراب ۔۔ جیل میں ان کی صحت کے ساتھ کیا ہوا؟ بڑے انکشاف نے لوگوں کو پریشان کر دیا

ہماری ویب  |  Jul 27, 2022

مقبوضی کشمیر کی آزادی کے ہیرو یاسین ملک کی طبعیت اچانک بگڑ گئی۔ انہیں تہاڑ جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیل میں گزشتہ کئی دنوں سے یاسین ملک نے بھوک ہڑتال کر رکھی تھی۔

جس کی وجہ سے ان کے جسم میں پانی کی کمی ہو گئی تاہم انہیں انجکشن کے زریعے فلوڈز دیے جا رہے تھے لیکن وہ ان کیلئے ناکافی تھے۔

اپنی بھوک ہڑتال کا آگاز انہوں نے تب کیا جب انہیں ربیعہ قتل کیس میں عدالت میں پیش ہونے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ پھر جب انہیں صبح ناشتہ دیا گیا تو انہوں نے کھانے سے صاف انکار کر دیا۔

واضح رہے کہ 56 سالہ یاسین ملک کو تہاڑ جیل کے انتہائی حساس سیل میں اس وقت رکھا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More