ظہیر کا ساتھ دینے والی زنیرہ ماہم پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں ۔۔ جذباتی ہو کر انہوں نے دعا زہرہ سے متعلق کیا بات کہہ دی؟ ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Jul 21, 2022

دعا زہرہ کیس اب ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے کہ دا زہرہ کو گزشتہ روز کراچی منتقل کر دیا گیا تھا اور اب اس کے شوہر ظہیر کو بھی آج کراچی میں عدالت میں پیش کیا جانا ہے مگر لوگوں کو ملک کے اس بڑے کیس کے فیصلے کا شدت سے انتظار ہے کہ آخر کیا فیصلہ آتا ہے۔

بہر حال اس کیس میں ظہیر کا ساتھ دینے والی یوٹیوبر زنیرہ ماہم نے اب رونے لگیں ہیں اور ناہوں نے روتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اس کیس میں بولنے کے بعد سے اپنےاچھے دوستوں کو بھی کھو دیا ہے۔

اور آپ بھی لوگوں کی طرح میری بات کا یقین نہیں کر رہے کہ یہ کوئی گینگ نہیں ہے بلکہ ظہیر بھی ہم سب کی طرح ایک انسان ہے۔اور میں یہ بات اللہ کو حاضر ناضر جان کر کہتی ہوں کہ وہ کوئی گینگ حصہ نہیں ہے۔

اس کے علاوہ زنیرہ کا اب ایک ٹویٹ بھی سامنے آیا ہے جس میں وہ کہتی ہوئی نظر آ رہی ہے کہ دعا جذباتی اور ضدی ہے اور اس نے مجھے کہا تھا کہ میں اپنے شوہر کے بغیر نہیں رہ سکتی۔ اور یہ سب باتیں وہ عشق میں بول رہی ہے نہ کہ کوئی اسے انجکشن وغیرہ لگایا گیا ہے جو وہ ایسا بول رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More