بختاور نے اپنے بھائی بلاول کو سالگرہ پر کونسا خاص تحفہ دے دیا؟

ہماری ویب  |  Sep 21, 2021

بلاول بھٹو کی آج 33ویں سالگرہ ہے جس پر ان کو پارٹی ممبران اور دیگر بھی ان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے نظر آرہے ہیں جہاں عوامی حلقوں میں پی ایس ایف کے طلباء کی جانب سے کیک کاٹے جا رہے ہیں ہیں وہیں بختاور بھٹو نے بھی بھائی کی سالگرہ پر زبردست تحفہ دے دیا ہے۔

بختاور بھٹو نے اپنے بھائی بلاول کی سالگرہ پر بچپن سے جوانی تک کی حسین تصاویر کا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی سٹوری میں یہ تمام تصاویر شیئر کی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا ہے کہ:

'' تمہاری سالگرہ کا کیک روز کھا رہی ہوں، مجھ سے ملتے ہو اور جیتنے والے ہو، مجھے سے چھوٹے اور چھوٹے ہی ہو۔''

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More