یہ تو بالکل ویرات اور انوشکا میں ملتے ہیں ۔۔ پاکستانی شوبز کی کون سی ایسی جوڑیاں ہیں جو بھارتی جوڑیوں سے ملتی ہیں جنھیں لوگ بہت پسند کر رہے ہیں

ہماری ویب  |  May 24, 2021

پاکستانی ڈراموں میں دلچسپ کردار اور مزاحیہ مکالمے ان کو لوگوں میں مقبول بناتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ صرف پاکستانی شائقین ہی نہیں بلکہ بھارتی مداح بھی پاکستانی ڈراموں میں دلچسپی لیتے دکھائی دیتے ہیں۔

حال ہی میں آنے والا ڈرامہ '' چپکے چپکے'' کی 2 جوڑیوں کو مداح بھارتی جوڑیوں سے ملا رہے ہیں جیسے مشی اور ہادی کے بارے میں لوگوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر کمنٹس کئے کہ یہ دونوں بالکل انوشکا اور ویرات کی طرح نظر آ رہے ہیں اور ایک ساتھ ان کی جوڑی اچھی بھی لگ رہی ہے۔

اس کے علاوہ مینو اور فازی کی جوڑی کو لوگوں نے بھارتی فلم کے اس گانے سے ملایا ہے جو اپنے وقت کا ایک مقبول گانا تھا، چاند چھپا بادل میں، یہ تصویر چاند رات کو خوب وائرل ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More