25 کروڑ کا جوڑا پہن لیا تو پھاڑا کیوں ہمیں دے دیتی ۔۔ ڈرامہ خدا اور محبت میں اقراء عزیز کے پہنے ہوئے جوڑے پر لوگوں کی دلچسپ و مزاحیہ میمز

ہماری ویب  |  May 24, 2021

اداکاراؤں کے پہنے ہوئے جوڑے اور ان کی قیمتیں آج کل آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں، جس کو دیکھو لاکھوں اور ہزاروں کے جوڑے پہن رہا ہے۔ کچھ روز قبل عائزہ خان کے ایک جوڑے کی تصویر پر لوگوں نے خوب کمنٹس کیئے کیونکہ وہ لباس 96 ہزار روپے کا تھا، بالکل ایسے ہی اب ڈرامہ سیریل خدا اور محبت میں اقراء عزیز کے پہنے ہوئے جوڑے پر لوگ دلچسپی لے رہے ہیں اور خوب میمز بن رہے ہیں۔

کسی نے کہا کہ اگر اقراء نے اتنا مہنگا جوڑہ پہن ہی لیا تھا تو غصے میں پھاڑنے کی کیا ضرورت تھی؟ کسی نے کہا ملک کے حالات دیکھو اور ان کے حق مہر سمیت جوڑے کی قیمت دیکھو، ساتھ ہی کسی نے کہہ دیا ارے یہ تو 25ہ روپے والے کانوں کی جھمکیاں پہنی ہوئی ہیں، تو کسی نے کہا کہ پھاڑنے سے پہلے مجھے ہی دے دیتی، مختلف لوگوں نے ان کے لباس کو پھاڑنے پر تنقید کی تو کسی نے کہا کہ اقراء پر تو یہ جوڑہ جچ ہی نہیں رہا۔ تو کسی نے کہا کہ ہم نے سنا تھا ماہی رانی کو کوئی غیر مرد نہیں دیکھ سکتا،

آپ بھی دیکھیں اس سرخ جوڑے کی چند حسین تصاویر:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More