ہماری ویب | May 22, 2021
اداکارہ صبور علی جن کی حال ہی میں اداکار علی انصاری کے ساتھ منگنی ہوئی ہے، ان کی چند پرانی تصاویر سوشل میڈیا پرپچھلے دنوں خوب وائرل ہو رہی تھیں جس پر مداحوں نے مختلف قسم کے کمنٹس بھی کئے تھے۔ آپ بھی ملاحظہ کریں:
کسی نے کہا کہ پیسے اور سرجری کی وجہ سے صبور اتنی بدل گئی ہیں تو کسی نے کہا ماسی لگ رہی ہے، کسی نے کہا پہلے بھی اچھی نہیں تھیں تو کسی نے ان کو چڑیل کہہ ڈالا۔
صبور کی پرانی تصاویر پر ایک نظر آپ بھی ڈالیں، اور بتائیں آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ اتنی کیسے بدل گئی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More