کرونا وبا کے دوران پاکستان کی سیر کرنے والی یہ روسی لڑکی کون ہے؟ جانیں

ہماری ویب  |  May 17, 2021

جہاں پوری دنیا کورونا وائرس کے باعث احتیاط کی غرض سے گھروں پر بیٹھی ہے پر وہیں ایک روسی حسینہ ایسی ہیں جنہوں نے ان حالات میں بھی پاکستان آنے کی ٹھان لی ۔

کیونکہ اس حسینہ نےحال ہی مین اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا تھا اور اسلام کے نام پربننے کی وجہ سے انہوں نے پاکستان کی سیر کرنے کی ٹھان لی۔

انہیں مملکت خداد پاکستان سے ایسی محبت ہے کہ یہ کئی دن لاہور میں رکیں اور انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ لاہور شہر پسند آیا ۔

یہاں یہ گلی گلی گھومتی پھرتی رہیں اور زندہ دلان لاہور کی محبت کی ایسی گرویدہ ہوئیں کہ بار بار پاکستان آنے کا وعدہ بھی کر ڈالا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More