صنم جنگ اور فیصل قریشی کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟ جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا تھا

ہماری ویب  |  May 17, 2021

اداکارہ اور ہوسٹ صنم جنگ آج کل سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرتی نظر آتی ہیں۔ کچھ روز قبل اداکارہ صنم جنگ اور فیصل قریشی ایک نجی ٹی وی پروگرام میں مہمان بن کر آئے جہاں ان کے درمیان رشتہ داری سے متعلق ایک اہم بات سامنے آئی۔

اداکار فیصل قریشی نے بتایا کہ: '' صنم میری دور کی رشتہ دار ہیں، میری پھوپھو کی بیٹی صنم کی کزن ہے۔، صنم نے کہا کہ فیصل کی پھوپھو کی بیٹی (کزن) 'پریسا' میری امی کے کزن کی بیٹی ہے یوں وہ صنم کی بھی کزن ہوئی۔'' ''

ان دونوں کے آپس کے تعلق کے بارے میں پہلی مرتبہ کسی میڈیا شو پر بتایا گیا ہے اس سے پہلے یہ بات کوئی نہیں جانتا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More