ہماری ویب | May 11, 2021
بچپن کی تصویر دیکھ کر لگتا ہے جیسے انسان کتنا بدل گیا ہے، پہلے چہرے پر نور تھا اور اب حسین دکھنے کے با وجود بھی وہ معصومیت کہیں کھو گئی ہے، جو بچپن میں چہرے پر عیاں تھی۔ ہماری ویب میں آپ اپنے من پسند اداکاروں اور اداکاراؤں کے بچپن کی منفرد اندیکھی تصاویریں دیکھتے ہیں، کچھ ایسی ہی یہ تصویر ہے جو ایک معروف اداکارہ کی ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ: '' یہ تصویر تو میری کتاب میں چھپی ہوئی تھی، آج صفائی کرنے لگی تو نظر پڑی، آپ بھی دیکھیں کہ میری مسکراہٹ اور جانوروں سے محبت شروع سے ہی ہے اور مجھے یہ دونوں چیزیں بہت پسند ہیں۔ ''
View this post on Instagram A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)
A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)
ان کی یہ تصویر ہزاروں کی تعداد میں مداح لائک کرچکے ہیں اور کمنٹس میں بھی ان کی جانوروں سے محبت کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More