خوبصورت اور حسین بننے کے لئے سب ہی مختلف قسم کے ٹریٹمنٹس کو آزماتے ہیں۔ چاہے وہ کوئی عام انسان ہو یا کوئی سیلیبریٹیز ہوں سب ہی منفرد قسم کے نئے حربے اپناتے ہیں۔
آپ سب کو معلوم ہی ہے کہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا اپنا ایک بیوٹی کلینک ہے، جس میں وہ ہزاروں لوگوں کے مختلف جلد کے مسائل حل کرتی ہیں۔ اکثر لوگ ڈاکٹر شائستہ سے پوچھتے ہیں کہ وہ خود چہرے پر کون سا فیشل کرواتی ہیں۔
مگر کبھی آپ کو اس کا جواب نہ مل سکا، لیکن آج ہماری ویب میں آپ کے لئے موجود ہے اس فیشل کا نام جو ڈاکٹر شائستہ لودھی خود کو حسین بنانے کے لئے کرواتی ہیں:
اس فیشل کا نام ہے کاکٹیل فیشل جو فوری جلد پر گلو اور خوبصورت نکھار لاتا ہے اور آپ کو بھی حسین و جوان بناتا ہے۔ تو پھر اس عید ڈاکٹر شائستہ کے انستھیتک کلینک ضرور جائیں اور آپ بھی حسین جلد پائیں۔