صنم جنگ کے شوہر نے بیٹی کو کونسا بڑا تحفہ دیا، جانیں یہ بیٹی اور بیوی کے ساتھ اپنا دن کیسے گزارتے ہیں؟

ہماری ویب  |  Apr 24, 2021

پاکستان کی معروف ہوسٹ صنم جنگ کے شوہر قسام ملک سے باہر رہتے ہیں اور بہت کم ہی پاکستان آتے ہیں۔ صنم جنگ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر قسام کے پاکستان آنے کے بعد یہ روٹین شیئر کرتے ہوئے دکھایا کہ:

قسام نے ایک روز ان کے لئے ناشتہ بنایا، بیٹی الایا اور صنم کو بحریہ ٹاؤن کے زو میں گھمانے لے کر گئے، جس پر ان کی بیٹی بہت خوش نظر آ رہی ہیں۔ قسام نے اپنی بیٹی الایا کو ایک کچن تحفے میں دیا جو باربی کچن ہے جس پر بیٹی بہت خوش ہیں، اگلے روز یہ دونوں صبح سویرے ساحلِ سمند کی سیر کو بھی گئے۔

مذید دیکھیں اس ویڈیو میں:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More