رمضان میں قومی اور نجی ائیر لائنز کی ائیر ہوسٹس، پائلٹ اور دیگر عملے کے لیے حیران کن احکامات جاری

ہماری ویب  |  Apr 17, 2021

ماہِ مبارک میں جہاں دیگر شعبے جات نے کچھ اصول اور مختلف اوقات کار کا تعین کیا وہیں قومی ائیر لائن اور نجی ائیر لائنز نے بھی عملے کے لیے کچھ ہدایات جاری کی ہیں۔

رمضان المبارک کے باعث نجی اور قومی ائیر لائنز کے فضائی میزبانوں کو روزہ نہ رکھنے کی ہدایات کی گئی ہے۔

اندرون اور بیرون ملک پروازوں کی روانگی سے قبل پائلٹ اورفضائی میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔ دوران پرواز پائلٹ اور فضائی میزبان پانی اور جوس کااستعمال کر سکتے ہیں ۔ فضائی میزبانوں کو روزہ نہ رکھنے کے حوالے سے پشاور بیس میں قومی اور نجی ائیر لائنز کے حکام کو آگاہ کردیا ہے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More