روز کیا نیا بنائیں؟ جانیں ٹِک ٹاک سے افطاری میں مزے دار کھانے بنانے کے طریقے

ہماری ویب  |  Apr 16, 2021

ماہِ رمضان کی تیاریاں لوگ کافی دن پہلے سے شروع کر دیتے ہیں، مختلف قسم کے کھانے بنا کر فریز کر لیے جاتے ہیں تاکہ روزے میں زیادہ سے زیادہ وقت عبادت کو دیا جائے اور افطاری سے کچھ وقت قبل فریز ہوا سامان نکال کر پکا لیا جائے یا فرائی کر لیا جائے۔

تاہم جس گھر میں لوگ زیادہ ہوں وہاں روز نئے کھانوں کی فرمائش کی جاتی ہے ایسے میں گھر کی خواتین کے لیے سب سے مشکل مرحلہ کھانوں کو انتخاب کرنا ہوتا ہے۔

ٹِک ٹاک یوں تو لوگوں کو انٹرٹینمنٹ فراہم کرنے کا ذریعہ ہے لیکن اس سے کئی فائدہ مند کام بھی انجام پائے جا سکتے ہیں۔

مثال کے طور پر اگر آپ ٹک ٹاک کے کچھ اکاؤنٹس کو فالو کر لیں تو بڑی مشکل آسان ہو سکتی ہے، یہ اکاؤنٹس آپ کے روز کا مینو کے انتخاب کے لیے بہترین ہیں۔

فوڈ فیوژن (Food Fusion) اور (Salt_to_taste) شامل ہیں۔


اِس کے علاوہ بھی ٹک ٹاک پر کئی ایسے اکاؤنٹس موجود ہیں جو افطار اور سحر کے کھانوں کی ترکیبوں میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

ان اکاؤنٹس پر مختصر ویڈیوز موجود ہیں جو آپ کو ان تمام مراحل میں مدد فراہم کر سکتی ہیں۔

٭ اِس حوالے سے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں، ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More