گلشن میں مسافر بس الٹ گئی، کیا نقصان ہوا؟

ہماری ویب  |  Apr 14, 2021

کراچی کے علاقے گلشن کی مصروف ترین شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گلشنِ اقبال میں نیپا پل سے اترتے ہوئے وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

تاہم حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینسیں اور علاقہ پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ خوش قسمتی سے حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More