7 یا 7:30 بجے ۔۔ جانیں اپنے شہر کے سحر و افطار کے درست اوقات آسانی سے

ہماری ویب  |  Apr 13, 2021

پاکستان میں ماہِ صیام کا آغاز ہو گیا ہےجس کے تحت ہماری ویب ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی کراچی سمیت دیگر شہروں کے سحری اور افطار کے اوقات کار بتائے گی۔

اور صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دیگر کئی ممالک میں سحر اور افطار کا وقت کیا ہوگا، یہ بھی آپ ہماری ویب کی ویب سائٹ سے دیکھ سکتے ہیں۔

کئی ممالک میں روزہ طویل جبکہ کچھ ملکوں میں روزہ زیادہ لمبا نہیں ہو گا۔

اپنے شہر کے سحر و افطار کے اوقات کار جانیں:

جانیے اپنے شہر کے سحر و افطار کے اوقات
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More