ہماری ویب | Apr 13, 2021
تفصیلات کے مطابق یہ ہڑتال انکی تنظیم اپنے قائد کی گرفتاری کے خلاف کر رہی ہے ۔ تمام شہریوں سے گذارش ہے کہ اپنے گھروں میں ہی رہیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
واضح رہے کہ بروز منگل بارہ اپریل دو ہزار اکیس کو ملک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعد حسین رضوی کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔
اس گرفتاری کے نتیجے میں ملک پورفے ملک کی تمام اہم شاہراہیں بند کر دیں گئیں جس کے نتیجے میں نوکری پیشہ افراد،مریض،طالبعلم تماملوگ ہی پریشان ہوتے رہے اور سڑکوں پر خوار ہوتے رہے ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More