اس سال زکوۃ کتنی ادا کرنی ہوگی؟ زکوۃ کا نصاب مقرر

ہماری ویب  |  Apr 12, 2021

رواں سال بینک میں موجود 80 ہزار 933 روپے سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹے گی، زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔یکم رمضان کو بینک اکاونٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، یکم رمضان کو بینک بند رہیں گے۔یاد رہے کہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو پشاور میں ہوگا۔رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More