ہماری ویب | Apr 08, 2021
عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ سال 2016 میں اِنہیں ٹارگٹ کِلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر پورے پاکستان نے دکھ کا احساس کیا۔
امجد صابری کے انتقال کو 5 سال کا عرصہ گزر چکا ہے جبکہ اب ان کے بچے بڑے ہو چکے ہیں۔
قوال کے بیٹے مجدد صابری بالکل اپنے والد کی طرح ٹیلنٹ اور خوبصورت آواز کے مالک ہیں اور وہ اپنی فیملی کی روایت کو بھی برقرار رکھنے کی کوششوں میں دِکھائی دیتے ہیں۔
حال ہی میں امجد صابری اور ان کے بیٹے کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں دونوں ہی اپنی اپنی آوازوں میں گنگنا رہے ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)
A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More