کیا آپ جانتے ہیں مچھلی اور مرغی کا گوشت کھانے سے کیا ہوتا ہے؟

ہماری ویب  |  Nov 10, 2020


گوشت ہماری غذاؤں کا ایک عام حصہ ہے اور ایک کثیر تعداد جن میں 59 فیصد سے زائد نوجوان نسل گوشت کو روزمرہ کھانا پسند کرتی ہے۔ مگر کونسا گوشت ہمارے لئے فائدہ مند ہے اور کس گوشت کو کھانے سے آپ کو نقصان ہوسکتا ہے اسی حوالے سے امریکی تحقیقی انٹرنل میڈیسن ماہرین کی بتاتے ہیں کہ:

'' مرغی اور مچھلی کھانے سے دل اور فالج کے خطرات 30 فیصد کم ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کے گوشت میں ایسے انزائمز پائے جاتے ہیں جو خون میں کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتے، پروٹین کی متوازن مقدار جسم میں داخل ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ تمام مہلک بیماریوں کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔ ''



یونیورسٹی آف نارتھ کیر ولینا کے ڈائریکٹر بیری ہاپکنز کا کہنا ہے کہ:



'' گوشت کھانے میں کمی کرنا ضروری ہے لیکن اگر مچھلی اور مرغی کا استعمال غذا میں رکھا جائے تو یہ جسم کو متحرک رکھنے اور دماغی طاقت کو بھی بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ ''


مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More