نبض سے مرض پتہ لگ جاتا ہے مگر کیا آپ ہاتھ کی ہتھیلی میں چھپے صحت سے متعلق اہم راز جانتے ہیں؟

ہماری ویب  |  Nov 09, 2020


کچھ ایسے حکیم اور طبیب آج بھی ہیں جو نبض دیکھ کر مرض کا پتہ لگا لیتے ہیں یہ بہت ہی کارآمد طریقہ ہے مرض کی تشخیص کا مگر رچرڈ لینسن کی تحقیق کے مطابق:

'' ہاتھوں کی ہتھیلیاں بھی مرض کی تشخیص کے لئے بہت مدد دیتی ہیں، یعنی اگر آپ کے ہاتھوں ہتھیلیوں کی گرفت مضبوط ہے تو آپ کو وکئی اندرونی مسائل نہیں ہے، مگر اگر آپ کے ہتھیلیوں کی گرفت کسی بھی چیز کو پکڑنے کے لئے کمزور ہے تو آپ یہ جان لیں کہ یہ ''( بلڈ پریشر، فالج یا دل کا دورہ پڑنے یا دل کے کمزور ) ہونے کی علامت ہے۔

اگر کبھی ایسا ہو کہ آپ مضبوطی سے ایک چیز کو پکڑ رکھا ہے اور اچانک ہتھیلی میں چبھن محسوس ہونے لگے اور مستقل ایسا ہی معاملہ پیش آئے تو ایک مرتبہ اپنے معالج سے رابطہ ضرور کرلیں۔

عمر کے ساتھ ہاتھ کی گرفت بھی کمزور ہو جاتی ہے لیکن جن لوگوں کی ہتھیلیوں کی گرفت زیادہ تیزی سے کمزور پڑتی ہے ان کی صحت کو خطرہ زیادہ ہو تا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More