ہماری ویب | May 08, 2020
لاما اونٹ کے خاندان کا ایک جانور ہے۔ سائنسدانوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ لاما میں ایک ایسی اینٹی باڈی ملی ہے جو اس وائرس کے خاتمہ میں فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اونٹ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے تمام جانور ازخود ایک اینٹی باڈی بناتے ہیں جسے نینو باڈی کہا جاتا ہے۔
امریکی اور بیلجیم کے ماہرین کی اس حوالے سے ریسرچ جاری ہے۔
ممکن ہے رواں سال کے آخر تک انسانوں پر اس کا تجربہ کیا جائے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More