اب پاکستان میں کم قیمت میں بھی اسمارٹ فون دستیاب۔۔۔ اہم خبر آگئی

ہماری ویب  |  May 07, 2020

وزارت آئی ٹی نے اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ پر سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کوبھیج دی، سمری وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کی ہدایت پر بھیجی گئی۔

سمری میں وفاقی وزیر امین الحق کی جانب سے سفارش کی گئی کہ ملک میں کم قیمت پر سمارٹ فون کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ ملکی سطح پر اسمارٹ فون مینوفیکچر نگ کی صلاحیت کو بڑھانا ناگزیر ہے، اقدام موبائل ایکسپورٹ سے زرمبادلہ اور نوکریاں بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More