کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے ماہرین کی خطرناک پیشن گوئی

ہماری ویب  |  May 07, 2020

سائنسدانوں کے مطابق کورونا کی ایک نئی قسم کافی زیادہ خطرناک ہے، دنیا بھر میں یہ تیزی کے ساتھ پھیل سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس ٹائمز نے بایو آرکسیو پر شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ نئی لہر رواں سال فروری میں یورپ میں پہلی بار سامنے آئی، پھر یہ تیزی سے مشرقی ساحل کی جانب چلی گئی۔

یہ نئی کشیدہ صورتحال اب پوری دنیا میں اپنے پنجے گاڑ چکی ہے اور مارچ سے اسی طرح سے چل رہی ہے۔ لاس الاموس ریسرچ لیبارٹری کے سائنسدانوں کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ نئی لہر تیزی سے پھیلتی ہے اور اس بیماری سے متاثر ہونے والے لوگوں کو دوبارہ انفیکشن کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More