کورونا کا علاج دریافت کر لیا گیا ہے۔۔۔ اسرائیلی حکومت کا بڑا دعویٰ

ہماری ویب  |  May 05, 2020

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا اعلان اسرائیلی وزارتِ دفاع اور اسرائیلی انسٹیٹیوٹ برائے حیاتیاتی تحقیق کی جانب سے کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے مذکورہ تحقیقی ادارے کا دورہ کیا جہاں انہیں اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بعدازاں اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ایک ایسی اینٹی باڈی تیار کر لی ہے جس سے کورونا کے علاج میں کامیابی مل سکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اینٹی باڈی کورونا وائرس کو مریض کے جسم کے اندر ہی تباہ کر سکتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More