ہماری ویب | May 04, 2020
آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکیسن تیار کی گئی ہے جن کا بندروں پر کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بندروں کو ویکسین دی گئی اور پھر ان میں کورونا وائرس داخل کیا گیا جس کے بعد ان میں سے کسی میں بھی کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے بندر جنہیں کورونا ویکسین نہیں دی گئی تھی، ان میں کورونا وائرس داخل ہوا تو وہ بیمار ہو گئے اور بعض مر بھی گئے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More