ہماری ویب | Mar 31, 2020
مئیر کراچی وسیم اختر کے مطابق کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تدفین کراچی کے صرف پانچ قبرستانوں میں کرنے کی اجازت ہوگی۔ جن میں محمد شاہ قبرستان، سرجانی ٹاؤن قبرستان ، مواچھ گوٹھ قبرستان، کورنگی نمبر چھ قبرستان اور اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء قبرستان میں شامل ہیں۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ میت کی نمازِ جنازہ میں صرف دو قریبی رشتے دار شرکت کریں گے، جبکہ آخری دیدار کے لئے کسی عزیزو اقارب کو شرکت کی اجازت نہ ہوگی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More