ہماری ویب | Mar 17, 2020
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین اور معروف ٹی وی میزبان کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے اکاؤنٹ سے اپنے نام کے ساتھ 'عامر' ہٹا کر 'اقبال' لکھ لیا۔
کرپشن صرف پیسوں کی ہی نہیں رشتوں کی کرپشن بھی زہرِ قاتل ہوتی ہے۔#غورطلب— Syeda Bushra Iqbal (@SBushraIqbal) June 25, 2018
کرپشن صرف پیسوں کی ہی نہیں رشتوں کی کرپشن بھی زہرِ قاتل ہوتی ہے۔#غورطلب
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر عامر لیاقت کی اہلیہ کا نام اس سے قبل 'سیدہ بشریٰ عامر' تھا جبکہ اب یہ تبدیل ہوکر 'سیدہ بشریٰ اقبال' ہوگیا ہے۔
واضح رہے میزبان عامر لیاقت حسین نے کچھ عرصہ پہلے ہی سیدہ طوبیٰ سے دوسری شادی کی تھی جس کے بعد ان کی پہلی اہلیہ اور بچوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More