ہماری ویب | Mar 14, 2020
کیا اس دلچسپ تصویر میں موجود لڑکی کو آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ تصویر کس کی ہے؟
اگر آپ اس تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان نہیں پائے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
یہ پرانی تصویر پاکستان کی مشہور لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی ہے۔ بشریٰ انصاری کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان ٹیلیویژن کی مقبول اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔
انہوں نے اپنے منفرد کرداروں سے پاکستان شوبز انڈسٹری کا نام خوب روشن کیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More