یہ ننھا بچہ کونسا مشہور سیاستدان ہے؟

ہماری ویب  |  Mar 14, 2020

کیا آپ اس تصویر میں موجود اس ننھے بچے کو جو معصوم بھری نظروں سے دیکھ رہا ہے، پہچان سکتے ہیں؟

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ بچہ کونسی مشہور شخصیت ہے۔

اگر آپ اس بچے کو پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ بچہ کون ہے۔

یہ بچہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ بلاول پاکستان کے جانے مانے سیاستدان ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More