ہماری ویب | Mar 07, 2020
تصویر میں موجود کتاب کھولے یہ بچہ معصومانہ انداز میں دیکھ رہا ہے۔ مگر کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟
آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
معصوم نظر آنے والا یہ بچہ کوئی انجان نہیں بلکہ پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم کے بچپن کی تصویر ہے۔
عاطف اسلم نے گلوکاری کا آغاز جل بینڈ میں مرکزی گلوکار کی حثیت سے کیا۔ ان کا پہلا گانا عادت بہت جلد انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا میں مشہور ہو گیا۔ اس گانے نے عاطف اسلم کو ایک الگ پہچان دی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More