فیصل سبزواری اور مدیحہ نقوی کی کچھ نئی اور خوبصورت تصاویر دیکھیں

ہماری ویب  |  Mar 04, 2020

سال 2019 میں متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ فیصل سبزواری اور پاکستان کی نامور نیوز اینکر و میزبان مدیحہ نقوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔


یہ خبر دونوں کے چاہنے والوں کے لئے انتہائی حیرت انگیز تھی کیونکہ ان دونوں کی شادی کا کوئی امکان نہ تھا۔


تفصیلات کے مطابق مدیحہ نقوی کی پہلی شادی 2013 میں سید علی سے ہوئی تھی، بعدازاں دونوں کی طلاق ہو گئی تھی تاہم فیصل سبزواری کی بھی یہ دوسری شادی ہے اور وہ اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے چکے ہیں۔

حال ہی میں دونوں کی کچھ تصاویر سامنے آئیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔


مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More