ڈالر گرل ایان علی پھر سے سوشل میڈیا کی ز ینت بن گئیں۔۔

ہماری ویب  |  Mar 02, 2020

ٹوئٹر پر اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے ایان علی نے اپنے مداحوں سے حال پوچھتے ہوئے کہا کہ کیا حال ہیں خوبصورت لوگوں؟؟


بعد ازاں انہوں نے لکھا کہ’’ارتھ کوئیک ‘‘ گانا آج پانچ برس بعد بھی لوگوں کو پسند ہے۔ میوزک سائٹ ساؤنڈ کلاؤڈ پر یہ گانا 30 ملین سے زائد جبکہ یو ٹیوب پر 15 ملین لوگوں نے اسے دیکھا اور سنا ہے


مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More