پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہت سے اداکاراور اداکارائیں ایسی ہیں جن کے بچے بھی اس میدان میں انکے شانہ بشانہ کام کررہے ہیں۔
اسماء عباس
اسماء عباس کی بیٹی زارا نور بھی شوبز کا حصہ ہیں۔
روبینہ اشرف
روبینہ اشرف کی بیٹی منا طارق بھی شوبز سے منسلک رہ چکی ہیں۔
حمیرا علی
حمیراعلی کی صاحبزادی ایمان علی بھی ڈراموں کی دنیا میں ایک ستارہ ہیں۔
گل رعنا
اداکارہ گل رعنا موسیقار عاصم رعنا کی والدہ ہیں۔
افشاء قریشی
افشاء قریشی فیصل قریشی کی والدہ ہیں۔ اور دونوں ہی مشہور ستارے ہیں۔