عہد وفا کی آخری قسط میں ہمایوں سعید اور ابھینندن کی انٹری، ٹریلر جاری کردیا گیا، ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Feb 27, 2020

آئی ایس پی آر کی پیشکش '' عہد وفا'' بلاک بسٹر ڈرامے کی آخری قسط کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔۔۔

جس میں پاکستانی میجر ہمایوں سعید اور بھارتی ونگ کمانڈر'' ابھی نندن'' کے مزیدار مگر ملک کی محبت سے بھرپور مکالمے دکھائے گئے ہیں۔


ٹریلر آتے ہی عوام میں چھا گیا۔۔ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More