ہماری ویب | Feb 27, 2020
پاکستانی اداکارہ عروسہ صدیقی جو اپنے مزاحیہ کردار کرنے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، کی گزشتہ دِنوں کچھ تصاویر سامنے آئیں جو انتہائی حیرت انگیز تھیں۔
اداکارہ نے جب شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کا وزن کافی زیادہ تھا۔ اکثر عروسہ اپنے انٹرویوز کے دوران یہ کہتی نظر آئی ہیں کہ وہ اپنے وزن سے خوش ہیں، ان کو کبھی اس وجہ سے شرمندگی محسوس نہیں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنی شادی سے قبل 20 کِلو وزن کم کیا جبکہ اب عروسہ مزید وزن کم کر چکی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More