ہماری ویب | Feb 13, 2020
اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی کے باعث لوگوں میں مقبول رہنے والی اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔
لالی ووڈ اداکارہ میرا کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو مشہور ہو رہی ہے جس میں وہ اداکارہ ریشم کی تعریف کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ریشم بہت ہی اسٹائلش کوئین ہیں۔ ریشم کی اسٹائل اسٹیٹمنٹ ہمیشہ مجھے حوصلہ دیتی ہے۔ تاہم انہوں نے یہ جملہ انگریزی میں ادا کیا اور ادا کرنے کے دوران ہی وہ بیچ میں اٹک گئیں۔ اس کے بعد میرا نے کہا میرے خیال میں ہماری انڈسٹری کی تمام اداکارائیں اسٹائلش ہیں۔ آخر میں میرا نے کہا کہ یہ ’’ڈے لیٹ‘‘ کر دیجئے گا۔
View this post on Instagram Ye "Dalete" kardijyega 😜 #MeeraJee once again in the news because of "English" @meerajeeofficial #Meeraji #Meerajee #angrezi #english #viralvideos #socialmedia #actress #pakactress #pakistaniactress #lollywoodworld #lollywoodz #lollywoodqueen #humawards #ceremony #memes #viralmemes #funnymeme #funnyvideos A post shared by pakcelebz (@pakcelebz_official) on Feb 12, 2020 at 11:10pm PST
Ye "Dalete" kardijyega 😜 #MeeraJee once again in the news because of "English" @meerajeeofficial #Meeraji #Meerajee #angrezi #english #viralvideos #socialmedia #actress #pakactress #pakistaniactress #lollywoodworld #lollywoodz #lollywoodqueen #humawards #ceremony #memes #viralmemes #funnymeme #funnyvideos
A post shared by pakcelebz (@pakcelebz_official) on Feb 12, 2020 at 11:10pm PST
میرا کا انگریزی لفظ ’’ڈیلیٹ‘‘ کو ’’ڈے لیٹ‘‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر ان کا بہت مذاق اڑایا جا رہا ہے اور بڑی تعداد میں اس ویڈیو کو لوگ سوشل میڈیا پر شئیر کر رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More