پیسوں کے ساتھ موبائل فون کی بارش، ڈیرہ غازی خان کی انوکھی بارات

ہماری ویب  |  Jan 02, 2020

صوبہ پنجاب میں اکثر بارات میں دلہا کے اوپر سے پیسے وارے جاتے ہیں جنہیں بچے چن لیتے ہیں لیکن حیران کن واقعہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیش آیا جب دلہا والوں کی طرف سے پیسوں کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بارش بھی ہوئی۔ وہاں موجود ہر شخص ہی حیران نظر آرہا تھا۔ دلہا کے بھائی فون برساتے رہے اور لوگ کیچ کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق باراتیوں نے کنٹینر سے آدھے گھنٹے تک موبائل فون اور پیسوں کی بارش جاری رکھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More