ماہرہ کاایسا جھوٹ سامنے آگیا جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ہماری ویب  |  Oct 25, 2017

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا ایک ایسا جھوٹ سامنے آگیا ہے جس کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔
چند دنوں پہلے  ماہرہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوالات کے جوابات دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔اس سلسلے میں ان کے مداح ان سے سوال پوچھتے تھے اور وہ ان کے جواب دیتی تھیں ۔ایک مداح نےان سے سوال کیا ہے کہ کیا آپ سگریٹ پیتی ہیں ماہرہ خان نے اس کا جواب دیا کہ نہیں میں سگریٹ نہیں پیتی۔


یاد رہے ماہرہ خان کے اس بیان کے بعدماہرہ خان رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتی ہوئی پکڑی گئیں تھیں جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More